پاکستان

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے انتخابات میں حصہ نہیں لے گی گورنر کا دعویٰ

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے انتخابات میں حصہ نہیں لے گی گورنر کا دعویٰ

پشاور :گورنر خیبر پختو نخوا حاجی غلام علی نے دعویٰ کیا ہے کہ لکھ کر دیتا ہو ں پی ٹی آئی خیبر پختونخواکے عام انتخابات میں ضصہ نہیں لے گی ۔ نی ٹی وی چینل سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ گورنر خیبر پختو نخوا حاجی غلا م علی نے کہا کہ سپریم کو رٹ نے الیکشن کے حوالے سے جو فیصلہ کیا اس کو مانیں گے ، پیر کو ہم دو پہر دو بجے الیکشن کمیشن سے مشاورے کیلیے جا ؤں گا ،جس کے بعد صوبے میں انشاء اللہ عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو جائے گا۔ حاجی غلام علی نے پی ٹی آئی پر تنقید کر تے ہو ئے سوال اٹھایا کہ پی ٹی آئی والے تاریخ تاریخ کا شو شہ ضرور چھو تے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے