وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیو یارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی کو روشی سے ملاقات کی ۔ وزیر خارجہ نے پا کستان کی شراکت سے اسلا مو فو بیا سے متعلق تقریب پر بھی بات کی ۔ تقریب 10 مارچ کو جنرل اسمبلی ہا ل میں ہو گی ۔ دوسری جا نب وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہر ا بلو چ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھتو زرداری امیکا کے اہم دورے پر ہیں ،انہو ں نے اقوام متحدہ میں فلسطین اور کشمیر مظا لم پر بات کی ہے ۔ تر جمان کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر بحرین اور بر طانیہ کے دورے کر یں گی ۔