تجارت

پنجاب میں آٹا پھر مہنگا ہونے کا خدشہ

پنجاب میں آٹا پھر مہنگا ہونے کا خدشہ

آٹا پھر مہنگا ہو نے کا خد شہ پیدا ہو گیا م پنجاب کے محکمہ خوراک نے گندم کو ٹے کے اجرا کی قیمت بڑھا نے کا فیصلہ کر لیا ۔ رپو رٹس کے مطابق نئی قیمت نین ہزار چار سو روپے ہو گی ، اس وقت فلو ر ملز کو دو ہزار چارسو روپے فی من کے حسا ب سے گندم دی جارہی ہے ۔ محکمہ خوراک نے قیمت بڑھا نے کی سمری کا بینہ کو بھجوادی ہے فلور ملز کو گندم مہنگی ملے گی تو وہ آٹا بھی مہنگی کر یں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے