کھیل

شاہدآفریدی کا شاداب خان کے کپتان بننے پر خوشی کااظہار

شاہدآفریدی کا شاداب خان کے کپتان بننے پر خوشی کااظہار

افغا نستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیر یز کے لئے آل راونڈر شا داب خان کو زو می ٹیم کا کپتان بنا ئے جا نے پر سا بق کپتان شاہد آفریدی نے خو شی کا ا ظہا ر کیا ہے ۔ شا ہد آفریدی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں شا داب کو پا کستان ٹیم کا کپتان بنائے جا نے پر لکھا کہ سینئر کھلا ڑیوں کو آرام دینا اور شاداب جیسے با صلاحیت نو جوان کو مو قع دینے کا پی سی بی کا یہ فیصلہ دانشمندانہ ہے ۔ شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ میں شاداب کو خو د کو مید ان میں ثابت کر تے ہو ئے دیکھنے کے لئے پر جو ش ہو ں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز افغا نستان کے خلاف سیر یز میں قو مے ٹیم کے آل راونڈر شادا ب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے