ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کے تشہیری ایونٹ کے دوران پرابھاس کے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔’کالکی 2898‘ کے ٹریلر میں دونوں سپر اسٹار اداکاروں کے درمیان ایکشن سے بھرپور لڑائی کے مناظر فلمائے گئے ہیں۔اس موقع پر امیتابھ نے مزاحیہ انداز میں پرابھاس کے مداحوں سے کہا کہ وہ فلم دیکھنے بعد انہیں قتل نہ کریں اور وہ اس پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہیں۔سپر اسٹار پرابھاس نے اس موقع پر امیتابھ کی باتوں پر مسکراتے ہوئے کہا کہ سر ہم سب آپ کے مداح ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
لیجنڈری امیتابھ بچن نے پرابھاس کے مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟
- by web desk
- جون 26, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 496 Views
- 1 سال ago