تازہ ترین کھیل

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست

دوحا: قطر میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست کا سامنا رہا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں برازیل کو شکست دے کر فیصلہ کن معرکے تک رسائی حاصل کی، جس میں مدمقابل مصرف کی ٹیم تھی۔ فیصلہ کن معرکے میں مصر نے پنالٹی شوٹ آٹ پر پاکستان کو تین کے مقابلے میں چار یعنی صرف ایک گول کے فرق سے شکست دی اور مصر اسٹریٹ چائلڈ فٹبال کا نیا چیمپئن بن گیا۔
اس سے پہلے سیمی کے میں پاکستان نے پنالٹی شوٹ آٹ پر برازیل کو ہراکر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے