پاکستان تازہ ترین

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات میں زلزلے کے جھٹکے

سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 4 اور گہرائی 130 کلو میٹر تھی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے