تازہ ترین تجارت

سندھ کل صبح 8 بجے سے 3 دن CNG بند رہے گی

سندھ کل صبح 8 بجے سے 3 دن CNG بند رہے گی

موسمِ سرما کی آمد سے قبل ہی صوبہ سندھ میں سی این جی کی بندش کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں 3 دن سی این جی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کل (جمعے کو) صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک صوبے بھر میں سی این جی بند رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے