پاکستان

5 ہفتے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کروں گا آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

5 ہفتے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کروں گا آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 5 ہفتوں کے بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کردوں گا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں ایکسٹینشن نہیں لوں گا اور 5 ہفتے کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کروں گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں آرمی چیف نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ظہرانے کے موقع پر کہا تھا کہ فوج نے خود کو سیاست سے دور رکھا ہے۔ میں دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاں ؤگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے