ورلڈ کپ

زمبابوے کیخلاف پاکستان ٹیم میں 4 فاسٹ بولر کھلائے جانے کا امکان

زمبابوے کیخلاف پاکستان ٹیم میں 4 فاسٹ بولر کھلائے جانے کا امکان

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زمبابوے کیخلاف پرتھ اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیم میں کل 4 فاسٹ بولر کھلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق زمبابوے کیخلاف میچ کی فائنل الیون میں فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کو شامل کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ میں وسیم جونیئر کی جگہ بنانے کے لیے حیدر علی یا آصف علی میں سے کسی ایک کو ڈراپ کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے