تازہ ترین

وزیر اعظم کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے اہم فیصلے

وزیر اعظم کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے اہم فیصلے

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی اورامن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال ،پی ٹی آئی لانگ مارچ ودیگر امور کو زیرغورلایاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے قومی سلامتی اورامن وامان کی صورتحال پر اہم اجلا س طلب کرلیاہے ۔ اجلاس آج شام کوہوگا جس میں وفاقی وزرا ،حکومتی اتحادی رہنما اوراعلی سیکیورٹی حکام شرکت کریں گے. حکومت میں شامل تمام پی ڈی ایم پارٹیوں کے لیڈروں کو میٹنگ میں مدعو کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے