دنیا

یورپ میں ٹوئٹر کی چڑیا ہمارے قوانین کے مطابق اڑے گی یورپی یونین

یورپ میں ٹوئٹر کی چڑیا ہمارے قوانین کے مطابق اڑے گی یورپی یونین

یورپی یونین کے انٹرنل مارکیٹ کمشنر نے ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کو متنبہ کیا ہے کہ یورپ میں ٹوئٹر کو ای یو بلاک کے قوانین کو مدنظر رکھنا ہوگا۔ یورپی یونین کیانٹرنل مارکیٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ یورپ میں ٹوئٹر کی چڑیا ای یو قوانین کے مطابق اڑے گی۔ نوکری جاتے ہی ٹوئٹر کے بھارتی CEO کا مذاق اڑایا جانے لگا ٹوئٹر کا مالک بننے کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹ کیا تھا کہ چڑیا آزاد ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ معروف امریکی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک نے 4 ارب ڈالر میں ٹوئٹر خرید لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے