فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر فرح خان نے سابق بالی ووڈ حسینہ روینہ ٹنڈن کو سالگرہ کی مبارک باد دو روز کی تاخیر سے دی لیکن انہوں نے برسوں پرانی تصاویر شیئر کرکے دل جیت لیے۔ فرح خان نے اپنی اور روینہ ٹنڈن کی پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ مجھے معلوم ہے کہ میں بہت دیر سے سالگرہ کی مبارکباد دے رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ دوستیاں اتنی پرانی ہوتی ہیں کہ ان میں ایسی بھول چوک چل جاتی ہے۔
انٹرٹینمنٹ
پرانی تصویر شیئر کرکے فرح خان کی روینہ ٹنڈن کو سالگرہ کی مبارکباد
- by web desk
- اکتوبر 29, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1314 Views
- 2 سال ago