انٹرٹینمنٹ

پرینیتی چوپڑا نے یش راج فلمز کو الوداع کہہ دیا

پرینیتی چوپڑا نے یش راج فلمز کو الوداع کہہ دیا

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھارتی فلم انڈسٹری کی سب سے مشہور پروڈکشن کمپنی یش راج فلمز کو الوداع کہہ دیا۔۔ پرینیتی چوپڑا نے یش راج فلمز (YRF) اور اس کی ٹیلنٹ مینجمنٹ ایجنسی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ یش راج فلمز نے فلم لیڈیز vs رکی بھال کے ذریعے پرینیتی چوپڑا کو بھارتی فلم انڈسٹری میں لانچ کیا تھا۔ اداکارہ نے فلم لیڈیز vs رکی بھال کے بعد بھی یش راج فلمز کے کئی مشہور پراجیکٹس میں کام کیا، جن میں فلم شدھ دیسی رومانس اور عشق زادے بھی شامل ہیں۔ لیکن اب پرینیتی چوپڑا نے یش راج فلمز اور اس کے ٹیلنٹ مینجمنٹ ونگ کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے