بالی ووڈ کی نوجوان خوبرو اداکارہ جھانوی کپور نے انسٹاگرام اکانٹ پر اپنی نئی فلم ملی کا ٹریلز شیئر کیا ہے، فلم 4 نومبر کو ریلیز ہوگی۔ جھانوی کپور فلم میں ملی کا کردار ادا کر رہی ہیں، فلم کی کہانی یہ ہے کہ ایک سپر مارکیٹ میں کام کرنے والی لڑکی ملی وہاں ایک بڑے فریزر میں بند ہو جاتی ہے۔۔ گھر والے اور ملی کا بوائے فرینڈ اسے جگہ جگہ تلاش کرتے ہیں۔ جھانوی کپور نے چند گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر فلم کا ٹریلر پوسٹ کیا۔
انٹرٹینمنٹ
جھانوی کپور کی تھرلر فلم کب ریلیز ہوگی
- by web desk
- نومبر 2, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1555 Views
- 2 سال ago