انٹرٹینمنٹ

شادی کے بعد کترینہ کیف کی شخصیت میں کیا تبدیلی آئی

شادی کے بعد کترینہ کیف کی شخصیت میں کیا تبدیلی آئی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے وکی کوشل سے شادی کے بعد اپنی شخصیت میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں بات کی۔۔ کترینہ کیف آج کل اپنے ساتھی اداکاروں ایشان کھٹر اور سدھانت چترویدی کے ساتھ نئی فلم فون بھوت کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ اداکارہ سے فلم کے ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران شادی کے بعد ان کی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں سوال پوچھا گیا۔ جس پر انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ شادی نے مجھے صبر کرنا اور دوسروں کی بات سننا سکھایا ہے۔۔ انہوں نے کہا کہشادی کے بعد میں نے سیکھا ہے کہ دوسروں کو بھی بولنے دینا چاہیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے