دنیا

جنوبی افریقہ مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ہلاک

جنوبی افریقہ مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ہلاک

جنوبی افریقہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساحلی شہر ڈربن میں پیش آیا۔ مسلح ملزمان نے ایک کمرے میں موجود 7 افراد پر فائرنگ کی جس سے 6 موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے محرکات کا ابھی علم نہیں ہوسکا، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے