علاقائی

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے سی پی اوراولپنڈی

سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری

راولپنڈی(سٹا ف رپورٹر)سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پربینک اورکیش وینزکی سیکورٹی چیکنگ کی گئی، ایس ڈی پی اوزاورایس ایچ اوزنے اپنے اپنے علاقہ میں بینک اور کیش وینز کے سیکورٹی انتظامات کو چیک کیا۔ سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر بینک اورکیش وینزکی سیکورٹی چیکنگ کی گئی، ایس ڈی پی اوزاورایس ایچ اوزنے اپنے اپنے علاقہ میں بینک اور کیش وینز کے سیکورٹی انتظامات کو چیک کیا،بینک اورسیکورٹی کمپنیز سیکورٹی ایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں،سٹیٹ بینک کی جاری کردہ ایس اوپیز پرمن وعن عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی،غفلت کی صورت میں متعلقہ بینک سٹاف اورسیکورٹی کمپنی سٹاف کے خلاف کاروائی ہوگی ،شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے