پاکستان

پی ٹی آئی دور حکومت میں الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے

پی ٹی آئی دور حکومت میں الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے۔ وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب کے مطابق 2018 میں 18 افراد بھرتی کیے گئے جبکہ 2019 میں پی ٹی آئی حکومت نے 188 افراد کو نوکری دی۔ سال 2020 میں 55 اور 2021 میں 136 افراد کو الیکشن کمیشن میں بھرتی کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے