کھیل

ورلڈکپ فائنل ہارنے پر دکھ ہے حارث رؤف

ورلڈکپ فائنل ہارنے پر دکھ ہے حارث رؤف

اسلام آباد: ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے ہیں، فاسٹ بولر حارث رف کا اسلام اباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اسلام آباد میں فاسٹ بارلر حارث روف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پوری ٹیم پاکستان کی ہے کسی کی انفرادی کارکردگی نہیں ہوتی، شاقین کرکٹ نے ہمیں بہت سپورٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین تھا کہ ورلڈکپ میں کم بیک کریں گے، شاہین آفریدی کی فانل میں انجری کھیل کاحصہ ہے۔ حارث رف کا کہنا ہے کہ کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلے محنت کر رہا ہوں، ورلڈکپ فانل ہارنے پر دکھ ہے، شکست پر شاقین بھی مایوس ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے