پاکستان

وزیر اعظم کی سعودی فٹبال ٹیم کی تاریخی کامیابی پرمبارکباد

شہباز شریف کی قوم سے باران رحمت کیلیے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی فٹبال ٹیم کی ورلڈ کپ 2022 کے میچ میں ارجنٹائن کے خلاف کامیابی پر ولی عہد محمد بن سلمان کو دلی مبارکباد دی ہے۔ شہبازشریف نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ سعودی عرب نے ارجنٹائن کے خلاف فیفا ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کر کے تاریخ رقم کی۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ ہم اس عظیم جیت پر سعودی بھائیوں اور بہنوں کی خوشی میں شریک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے