تازہ ترین

اہم تقرری کا فیصلہ دباؤ کے باوجود میرٹ پرکیا، وزیراعظم

اہم تقرری کا فیصلہ دبا کے باؤجود میرٹ پرکیا وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سنیارٹی کا اصول اداروں کومضبوط بناتا ہے، اہم تقرری کا فیصلہ دبا کے باوجود میرٹ پرکیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں انتشاراورافراتفری کی گنجائش نہیں، سنیارٹی کے اصول پرفیصلہ ملک کیاستحکام کاباعث بنے گا۔ شہباز شریف نے کہا معاشی مضبوطی ہماری اولین ترجیح ہے، ملک کو آگے لیکر جائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اتحادیوں کے ساتھ ملکر ملک میں سیاسی استحکام کی منزل حاصل کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے