ماضی کی معروف اداکارہ جاناں ملک آج بھی پہلے جیسی ہی حسین اور جوان ہیں۔ ڈرامہ انڈسٹری کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے جلوے دکھانے والی اداکارہ جاناں ملک سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر روز اپنی دیکھ بھال کی روٹین سے متعلق تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ 38 سالہ اداکارہ جاناں ملک کا اپنی خوبصورتی اور جواں نظر جِلد کا راز روزانہ کی بنیاد پر ورزش کو بتاتی ہیں۔ دوسری جانب اداکارہ جاناں ملک کی انسٹاگرام پوسٹس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انہیں بیکنگ کا بہت شوق ہے۔
انٹرٹینمنٹ
ماضی کی معروف اداکارہ جاناں ملک آج کل کیا کر رہی ہیں
- by web desk
- دسمبر 3, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1396 Views
- 3 سال ago