پاکستان

حافظ حسین سمیت منحرف اراکین کا جے یوآئی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ

حافظ حسین سمیت منحرف اراکین کا جے یوآئی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ

کوئٹہ: کوئٹہ: سینئیر سیاستدان سابق ممبر قومی اسمبلی جے یوآئی کے سابق مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد سمیت دیگر منحرف اراکین نے جمیعت علما اسلام نے دوبارہ غیر مشروط شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ حافظ حسین احمد کی کوئٹہ میں جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے غیر مشروط طور پر جے یو آئی میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی۔ واضح رہے کہ حافظ حسین احمد کو دو سال قبل جے یو آئی نے پارٹی پالیسی کے خلاف ورزی پر جماعت سے نکال دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے