کھیل ورلڈ کپ

فیفا ورلڈ کپ فائنل ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف 2 گول کر دیے

فیفا ورلڈ کپ فائنل ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف 2 گول کر دیے

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف دو گول اسکور کر دیے۔ لوسیل اسٹیڈیم میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ارجنٹینا نے فرانس پر پہلے ہی ہاف میں دو گول کی برتری حاصل کرتے ہوئے کھیل میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ ارجنٹینا کی جانب سے کپتان میسی نے 23 ویں منٹ میں پینلٹی پر گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو ڈی ماریہ نے 36 ویں منٹ میں دگنا کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے