علاقائی

پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی 9ملزمان گرفتار

پولیس کی منشیات فروشوںکیخلاف کارروائی 9ملزمان گرفتار

راولپنڈی : سی پی او سید شہزادندیم بخاری کی ہدایت پر صدر ڈویژن پولیس نے منشیات فروشوں 9ملزمان کوگرفتارکرکے3کلو سے زائد چرس برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے ملزم عمران سے1کلو220 گرام چرس،ملزم عثمان سے260گرام چرس،ملزم عاطف سے240گرام چرس،ملزم عاصم سے 240گرام چرس، ملزم نظام الدین سے 240 گرام چرس برآمد کی، مندرہ پولیس نے ملزم اشتیاق سے 400 گرام چرس ملزم اسحاق سے 120 گرام چرس برآمد کی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے