علاقائی

راولپنڈی کی شاہراہوں سے 37بھکاری تھانے منتقل

راولپنڈی کی شاہراہوں سے 37بھکاری تھانے منتقل

راولپنڈی : اولپنڈی پولیس نے37 پیشہ ور بھکاریوںکوگرفتارکرکے شہرکے مختلف تھانوں میں بندکردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کے احکامات پر انچارجزبیگراسکواڈز نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے37بھکاریوں کو گرفتار کر کے راولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروایا۔ سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری نے کہا کہ خصوصی بیگر سکواڈ بھرپور محنت کر رہا ہے، پیشہ وربھکاری راولپنڈی شہر کی مختلف شاہراہوں اور چوک چوراہوں کھڑے ہو کر نہ صرف ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی اندیشہ بنا تے ہے ، عوام سے بھی گزارش ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے