علاقائی

سیاست سے غلاظت کا خاتمہ ضروری ہے رحمت وردگ

سیاست سے غلاظت کا خاتمہ ضروری ہے رحمت وردگ

چکوال : تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے بتایا کہ ڈیلی میل کی جانب سے جھوٹی خبر چلانے کا اعتراف حق و سچ کی جیت ہے اور بے بنیاد خبریں چلوانے اور جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے لئے شرم کا مقام ہے۔انہوں نے کہا کہ 2019ء میں شہزاد اکبر نے ڈیلی میل کے نمائندے کو پاکستان بلاکر وزیراعظم سے ملاقات کرائی جس کے بعد ڈیلی میل نے اسوقت کے اپوزیشن لیذر میاں شہباز شریف کے خلاف غلط رپورٹ شائع کی۔ اس طرح کی گھٹیا سیاست کا خاتمہ ہونا چاہئے اور غلط خبریں شائع کرانے اور جھوٹے مقدمات قائم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے۔وہ کراچی سے ٹیلیفونگ گفتگو کر رہے تھے ، انہوں نے مزید کہا کہ سیاست سے غلاظت کا خاتمہ ضروری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے