کھیل

کراچی ٹیسٹ کیوی بیٹرز پاکستانی بالنگ کے سامنے چٹان بن گئے

کراچی ٹیسٹ کیوی بیٹرز پاکستانی بالنگ کے سامنے چٹان بن گئے

کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 425 رنز بنالیے جبکہ قومی ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 13 رنز درکار ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کیوی اوپنرز ڈیون کونوے اور ٹام لیتھم نے پاکستان میں اوپننگ شراکت کا 57 سالہ کیوی ریکارڈ توڑتے ہوئے 183 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔ لیتھم 113، کونوے 92، ہینری نکولس 22، ڈیرل مچل 42 رنز بناکر آٹ ہوئے، کپتان کین ولیمسن 98 جبکہ ٹام بلنڈل 47 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے