پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس آج ہوگا ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور کیا جائیگا

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس آج ہوگا ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور کیا جائیگا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم ہاس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری قیادت، خفیہ اداروں کے سربرہان اور وفاقی وزرا شریک ہونگے۔ اجلاس میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر غور ہوگا اور عسکری حکام دہشتگردی کے واقعات کے سدباب پر تفصیلی بریفنگ دینگے۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان، افغان بارڈر کی صورتحال اور ٹی ٹی پی سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے