تازہ ترین

جنرل (ر) باجوہ نے کہا ہمارے پاس آپ لوگوں کی آڈیوز اور ویڈیوز ہیں عمران خان

جنرل (ر) باجوہ نے کہا ہمارے پاس آپ لوگوں کی آڈیوز اور ویڈیوز ہیں عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایک جنرل(ر) باجوہ ایکسٹینشن سے پہلے تھے اور ایک جنرل (ر) باجوہ ایکسٹینشن کے بعد تھے،مجھے جنرل (ر) باجوہ کو ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے تھی۔ عمران خان نے کہا کہ حسین حقانی کو جنرل (ر) باجوہ نے ہائر کیا تھا، ہمیں اس کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں تھا، حسین حقانی نے میرے خلاف مہم چلائی کہ عمران خان اینٹی امریکن ہے، حسین حقانی کے ساتھ سی آئی اے کا بھی آدمی تھا۔ انہوں نے کہا کہ پلان بنایا گیا کہ شہباز شریف کو لانا ہے، ایک جنرل باجوہ ایکسٹینشن سے پہلے اور ایک جنرل باجوہ ایکسٹینشن کے بعد تھے، ایجنسیاں ہمارے لوگ توڑ رہی تھیں اور جنرل باجوہ کہتے تھے ہم نیوٹرل ہیں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے