تازہ ترین

سعودی عرب جلد پاکستان کی مدد کرے گا اور چین بھی ساتھ دے گا وزیر خزانہ

سعودی عرب جلد پاکستان کی مدد کرے گا اور چین بھی ساتھ دے گا وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی منیجمنٹ سے صورتحال بہتر ہو جائے گی اور پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، سعودی عرب جلد پاکستان کی مدد کرے گا جبکہ چین بھی اپنے نظام کے تحت ہمارا ساتھ دے گا۔ اقتصادی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کیے وائٹ پیپر میں اعدادوشمار و موازنہ درست نہیں اور یہ سیاق و سباق سے ہٹ کر تھا جس میں غیر جانبدارانہ موازانہ کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ موازنے میں نہ تو مہنگائی کے عالمی سائیکل کو مدنظر رکھا اور نہ روس یوکرین جنگ کے اثرات کو شامل کیا گیا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے