پاکستان

معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق مولانا احترام الحق تھانوی کی نماز جنازہ اور تدفین ایٹلانٹا میں ہی ہوگی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مرحوم کچھ وقت سے کینسر میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے 6 ماہ سے امریکا میں ہی مقیم تھے۔ یاد رہے کہ مولانا احترام الحق تھانوی مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے صاحبزادے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے