علاقائی

منگھوپیر میں پولیس کارروائی انتہائی مطلوب کار لفٹر گرفتار

منگھوپیر میں پولیس کارروائی انتہائی مطلوب کار لفٹر گرفتار

کراچی: اے وی ایل سی پولیس اور منگھوپیر پولیس نے دو پولیس مقابلوں کے دوران کارلفٹر سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چوری شدہ گاڑی برآمد کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہفتے کی درمیانی شب اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے کریم آباد ریلوے پھاٹک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران مشہور زمانہ کارلفٹر عبدالمجید لاشاری کے بھتیجے اور انتہائی مطلوب ملزم سجاد لاشاری ولد حسن لاشاری کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اور عزیز بھٹی تھانے کی حدود سے چوری شدہ گاڑی برآمد کرلی۔ گرفتار ملزم کا چچا عبدالمجید لاشاری سال 2021 میں اے سی ایل کے ہاتھوں مقابلے میں ماراجا جا چکا ہے، گرفتارملزم کا باپ اور بھائی بھی چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں جن کے ساتھ مل کر گرفتار ملزم چوری کی وارداتیں انجام دیتا ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے