علاقائی

06 سالہ بچہ پُراسرار طور پر جاں بحق جسم پر تشدد کے نشانات

06 سالہ بچہ پُراسرار طور پر جاں بحق جسم پر تشدد کے نشانات

کاہنہ میں 06 سالہ بچہ پراسرار طور پر جاں بحق گیا۔ سوتیلی ماں نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ 6 سالہ عمر واش روم میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش واش سے بر آمد ہوئی ہے جبکہ جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں، واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں تاہم عمر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد موت کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے گا۔ 06 سالہ بچے کے مبینہ طور پر واش روم میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی ماڈل ٹان سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے