کھیل

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس اپنے ہی ریکارڈ سے انجان نکلے

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس اپنے ہی ریکارڈ سے انجان نکلے

کراچی: نسیم شاہ نے ایک ون ڈے میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں مگر سب سے پہلے ایک ون ڈے میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بالر وقار یونس ہیں۔ آج کراچی میں کھیلے گئے پاک نیوزی لینڈ پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں نسیم شاہ نے پانچ کیویز کو آٹ کرکے منفرد اعزاز اپنے نام کیا تاہم قارئین اس بات سے نا آگاہ ہیں کہ پاکستان کے پاس پہلے بھی ون ڈے میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس ایک ہی میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے پہلے بولر ہیں جو اپنے ہی ریکارڈ سے انجان تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے