تازہ ترین

ایم کیو ایم دھڑوں میں اتحاد ہوگیا فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کا انضمام کا اعلان

ایم کیو ایم دھڑوں میں اتحاد ہوگیا فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کا انضمام کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ سے علیحدہ ہونے والے دھڑوں نے انضمام کرلیا، مصطفیٰ کمال نے پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار نے تنظیم بحالی کمیٹی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے اور خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں کام کرنے کا اعلان کیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار سمیت دیگر قائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ جس میں خالد مقبول صدیقی نے تمام شرکا کی ا?مد پر ا±ن کا شکریہ ادا کیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پانچ سال سے شہری سندھ کی عوام کا استحصال کیا جارہا رہا ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے