پاکستان

عمران خان کو بھی ایم کیوایم کے فیصلے کا انتظار

عمران خان کو بھی ایم کیوایم کے فیصلے کا انتظار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو بھی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے فیصلے کا انتظار ہے۔ عمران خان نے پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا تو عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد صدر وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے