تازہ ترین

سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا

سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا

حیدرآباد / سیہون / سجاول: سندھ میں دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کے مطابق پیپلزپارٹی نے 9 اضلاع میں میدان مار لیا۔ دادو، حیدرآباد، جوہی، سیہون، ٹھٹھہ، جامشوروں، خیرپور ناتھن، مٹیاری ٹان سمیت دیگر اضلاع کی یونین کمیٹیوں میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے۔ حیدرآباد ڈویژن کے 9 اضلاع میں 2551 نشستوں پر پولنگ ہوئی جس میں پیپلزپارٹی اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق سب سے آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار دوسرے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے