صحت

فاسٹ فوڈ اور جگر کے جان لیوا امراض کے درمیان تعلق کا انکشاف

فاسٹ فوڈ اور جگر کے جان لیوا امراض کے درمیان تعلق کا انکشاف

کیلیفورنیا: اگرآپ رات گئے مرغن فاسٹ فوڈ کھانے کی عادت سیبیزار ہیں تو اس کی ایک اور منفی وجہ سامنے آچکی ہے۔ وہ یہ ہے کہ مسلسل فاسٹ فوڈ کی عادت جگر کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں واقع کیک اسکول آف میڈیسن نے ایک تحقیق شائع کرائی ہے جس میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ کھانے کی طویل عادت جگر میں چربی چڑھا سکتی ہے۔ اس صورت میں نان الکحلک فیٹی لیور ڈیزیز (این اے ایف ایل ڈی) نہ صرف ظاہر ہوسکتی ہے بلکہ مزید پیچیدہ بن کر جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے