پاکستان

مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پی ٹی آئی سے رابطوں کا انکشاف

مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پی ٹی آئی سے رابطوں کا انکشاف

لاہور: مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کے پاکستان تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی قیادت کو رابطے کرنے والے مسلم لیگ ن کے ارکا ن قومی اسمبلی سے متعلق باقاعدہ پالیسی دے دی، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ مسلم لیگ ن کے صرف ان ارکان قومی اسمبلی سے ٹکٹ کی ہامی بھری جائے جنہیں ہم ایڈجسٹ کرسکتے ہوں ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماں کو ہدایت کی کہ ایسے لیگی ارکان قومی اسمبلی، جنہیں ہم ٹکٹ کے لیے ایڈ جسٹ نہیں کرسکتے، ان سے کوئی غلط وعدہ نہ کیاجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے