دنیا

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جیسنڈا آرڈرن نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا، وہ 7 فروری تک اپنے فرائص سرانجام دیتی رہیں گی۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں نئے انتخابات رواں سال اکتوبر میں ہوں گے۔ سالانہ اجلاس میں جیسنڈا آرڈرن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنا ایک بڑی ذمہ داری تھی، لیکن اب وہ سمجھتی ہیں کہ ان میں وہ انرجی باقی نہیں رہی کہ وزیراعظم کے منصب کے ساتھ انصاف کرسکیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ایک انسان ہوں، سیاستدان بھی انسان ہوتے ہیں، جب تک ہم کچھ کرسکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے