سا ئنس و ٹیکنالوجی

گزشتہ 992 سال میں نیا چاند زمین سے قریب ترین فاصلے پر پہنچ گیا

گزشتہ 992 سال میں نیا چاند زمین سے قریب ترین فاصلے پر پہنچ گیا

آج رات زمین کا فطری سیارہ یعنی چاند ، جدید انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ نئے چاند کے روپ میں زمین کے قریب ترین آگیا ہے اور یہ عمل گزشتہ 992 سال رونما ہوا تھا۔ ہم جانتے ہیں کہ چاند زمین کے گرد بالکل گول دائرے کی بجائے انڈے جیسی بیضوی (الیپٹیکل) شکل میں چکر کاٹ رہا ہے۔ اس طرح کبھی چاند زمین سے بہت دور اور کبھی بہت قریب ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ سینکڑوں برس میں ایک دن ایسا بھی آتا ہے کہ چاند زمین سے اس کی اپنی قربت پر ہوتا ہے۔ لیکن جہاں تک نئے چاند کی پیدائش کے وقت قربت کا تعلق ہے جو آج (21 جنوری) کی رات ایک تاریخی موقع ہے۔ اس طرح 992 سالوں بعد نیا چاند زمین سے قریب ترین ہے۔ واضح رہے کہ بے چاند راتوں کے بعد جب چاند نمودار ہوتا ہے –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے