صحت

وٹامن ڈی سپلیمنٹ فربہ افراد کے لیے زیادہ مؤثر نہیں ہوتیں تحقیق

وٹامن ڈی سپلیمنٹ فربہ افراد کے لیے زیادہ مؤثر نہیں ہوتیں تحقیق

گلوکسٹرشائر: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ موٹاپے کا شکار افراد، جن کا باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) 30 سے زیادہ ہوتا ہے، کے لیے اتنی مثر نہیں ہوتیں جتنی 25 سے کم بی ایم آئی والے افراد کے لیے مفید ہوتی ہیں۔ ماہرِ غذا ئیت ڈاکٹر لِنیا پٹیل نے برطانیہ میں 40 سال سے کم عمر 2 ہزار 842 افراد پر کی جانے والی تحقیق سے بتایا کہ وہ لوگ جن کا بی ایم آئی اور کمر کی چوڑائی زیادہ تھی ان میں وٹامن ڈی کی کمی کا مشاہدہ کیا گیا، لیکن حیرت انگیز طورپر جب انہیں وٹامن ڈی کی گولیاں دی گئیں تو وہ دیگر کے مقابلے میں کم مثر ثابت ہوئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔