انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ شاہدہ منی کا نیا سونگ میں نہ جمدی ریلیز

گلوکارہ شاہدہ منی کا نیا سونگ میں نہ جمدی ریلیز

معروف گلوکارہ شاہدہ منی نے اپنا نیا سونگ میں نہ جمدی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا۔ اس گانے کو خصوصی طور پر ریمکس کیا گیا ہے جس کو نامور میوزک پروڈیوسر نعمان روف حیدر نے پروڈیوس اور اس کا میوزک، ڈائریکٹر مجتبی علی نے ترتیب دیا ہے جس میں گلوکارہ شاہدہ منی اور ماڈل علی جمشید نے ماڈلنگ کی۔ گانے کو فلم انڈسٹری کے نامور میوزک ڈائریکٹر ماسٹر عبداللہ کو ٹربیوٹ پیش کیا گیا ہے، ماسٹر عبداللہ نے ماضی کی معروف لالی وڈ فلم شریف بدمعاش میں شامل گانے میں نہ جمدی کا میوزک ترتیب دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے