پاکستان

چیف آرگنائزر بننے پر ہونے والی تنقید مریم نواز پھٹ پڑیں

چیف آرگنائزر بننے پر ہونے والی تنقید مریم نواز پھٹ پڑیں

بہاولپور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جن حالات سے ملک گزرا شکر کرنا چاہیے پاکستان بچ گیا۔ مریم نواز نے بہاولپور میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے اقتدار سنبھالا مخالفین نے سمجھ لیا کہ ن لیگ چپ ہے اور دب گئی ہے، تم نے میدان کے جتنے چکر لگانے تھے لگا لیے اب مسلم لیگ ن کی باری ہے، مسلم لیگ ن نہ تو کبھی کمزور ہوئی اور نہ ہی دبی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہونے والی مہنگائی کااحساس ہے، عمران خان نے ملک کو آئی ایم ایف کیپاس گروی رکھ دیا تھا، نوازشریف اور شہبازشریف نے ملک کو سری لنکا بننے سیبچایا، جن حالات سے ملک گزرا شکر کرنا چاہیے پاکستان بچ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے