ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار 300 روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق 1300 روپے اضافے کے بعد 1 تولہ سونے کا بھاو 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کیمطابق 10 گرام سونے کا بھاو 1 ہزار 114 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں فی اونس سونیکا بھاو 44 ڈالر کم ہوکر 1 ہزار 9 سو 11 ڈالر ہے۔