صحت

ادرک فوری طور پر امنیاتی نظام کو بڑھاسکتی ہے

ادرک فوری طور پر امنیاتی نظام کو بڑھاسکتی ہے

لائپزگ، جرمنی: آپ منہ کی بو ختم کرنے کیلیے ادرک کی غیرمعمولی صلاحیت کے متعلق پڑھ چکے ہیں لیکن اب جرمن ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ ادرک کھانے سے جسم کا قدرتی دفاعی نظام متحرک ہوجاتا ہے۔ ٹیکنیکل یونیورسٹی آف میونخ میں واقع لائبنز انسٹی ٹیوٹ فار فوڈ بائیلوجی کے ماہرین نے کہا ہے کہ تیزبووالی ادرک بالخصوص فوری طور پر خون کے سفید خلیات کو انتہائی متحرک (ہائی الرٹ) کے درجے پر لے جاتی ہے اور اس سے جسم کا دفاعی امنیاتی نظام بیدار ہوجاتا ہے۔ ادرک میں غیرمعمولی مرکبات اور قیمتی اجزا پائے جاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے