صحت

بے ترتیب نیند شریانوں کے بند ہونے کا سبب بن سکتی ہے

بے ترتیب نیند شریانوں کے بند ہونے کا سبب بن سکتی ہے

ٹینیسی: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بے ترتیب نیند کی عادت بڑی عمر کے افراد میں شریانوں کے بند ہونے کے خطرات بڑھا سکتی ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں قائم وینڈربِلٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے محققین کے مطابق وہ لوگ جو پورے ہفتے مختلف اوقات میں سونے جاتے ہیں یا ہر رات غیر یکساں مقدار میں نیند لیتے ہیں، ان میں ایتھروسکلیروسس کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ایتھروسکلیروسس ایک ایسی حالت ہوتی ہے جس میں خون کی شریانوں میں چپنے والا مواد جمع ہوجاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے