انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان اداکاری سے کب ریٹائرمنٹ لیں گے بتا دیا

شاہ رخ خان اداکاری سے کب ریٹائرمنٹ لیں گے بتا دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اداکاری سے کبھی ریٹائرنہ ہونے کا اعلان کردیا۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر اپنے فینز کے ساتھ آسک ایس آر کے سیشن میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ کبھی ایکٹنگ سے ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے۔ اگر کسی نے مجھے اداکاری کے شعبے سے نکال بھی دیا تب بھی میں پہلے سے زیادہ نمایاں انداز میں واپس آں گا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار کا کہنا تھا کہ فلم پٹھان کے سیکوئل پٹھان 2 کے بارے میں جو افواہیں چل رہی ہیں ان پر کان نہ دھریں۔ جب بھی اپنی نئی فلم لاں گا تو اپنے فینز کو خود اس کی اطلاع دوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے